محبتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تکمیلِ ایمان کی شرط ہے۔

اَلنَّبِیُّ اَوۡلٰی بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ مِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ۔یہ نبیِ ( مکرّم ) مومنوں کے ساتھ اُن کی جانوں سے زیادہ قریب اور حق دار ہیں۔القرآن، سورۃ الاحزاب 33، آیت 6 یَا صَاحِبَ الْجَمَالِ وَ یَا سَیِّدَ الْبَشَرمِنْ وَّجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرلَا یُمْکِنُ الثَّنَائُ کَمَا کَانَ حَقُّہٗبعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر (شیخ سعدی) ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعدذات نبی بلند ہے ذات خدا کے بعد (نا معلوم) دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگمیں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ کے بعد (قتیل شفائی ) جو آیت مبارکہ تلاوت کی ہے یہ سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر...
forward