نیوٹرل انسان وہ ہے جو ہمیشہ تذبذب کا شکار رہتا ہے۔ وہ صحیح اور غلط، نیکی اور بدی، حق اور باطل میں فرق ہی نہیں کر پاتا۔ وہ “گمراہ” یعنی راہ میں ہی گم رہتا ہے اور منزل کا تعین ہی نہیں کر پاتا۔
forwardنیوٹرل انسان وہ ہے جو ہمیشہ تذبذب کا شکار رہتا ہے۔ وہ صحیح اور غلط، نیکی اور بدی، حق اور باطل میں فرق ہی نہیں کر پاتا۔ وہ “گمراہ” یعنی راہ میں ہی گم رہتا ہے اور منزل کا تعین ہی نہیں کر پاتا۔
forward