محبت بیج کی طرح ہوتی ہے؟
forward
نیوٹرل انسان وہ ہے جو ہمیشہ تذبذب کا شکار رہتا ہے۔ وہ صحیح اور غلط، نیکی اور بدی، حق اور باطل میں فرق ہی نہیں کر پاتا۔ وہ “گمراہ” یعنی راہ میں ہی گم رہتا ہے اور منزل کا تعین ہی نہیں کر پاتا۔
forwardاس سورہ سے حاصل ہونے والے معارف کا نچوڑ یہ ہے کہ اگر انسان دنیا اور آخرت کی حقیقی کامیابی چاہتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب قرآن مجید کی آیات کو سمجھے اور ان کے مطابق اپنی زندگی گزارے۔
forwardکسی کو برے القاب سے پکارنا تو کسی طور بھی جائز نہیں ہے لیکن میرے نزدیک بعض اوقات اچھے القابات سے بھی گریز کرنا چاہیے (اگر کوئی شخص خود اپنے لیے وہ لقب استعمال نہ کرتا ہو)۔ کیونکہ جب آپ کسی شخص کے نام کو کسی خاص لقب سے جوڑ دیتے ہیں تو ایسے لگتا ہے جیسے وہ کسی مخصوص طبقے کی نمائندگی کرتا ہے۔ اور اس کی سوچ اور افکار صرف کسی خاص طبقے کے لوگوں کیلئے ہیں۔
forwardیہ ایک ایسا بنیادی سوال ہے جس کے بارے میں ہر ذی شعور انسان اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر ضرور سوچتا ہے۔ اس سوال کا جواب جتنا جلدی ہو سکے تلاش کر لینا چاہیے۔ کیونکہ اس سے انسان کی سوچ، فکر، اور ترجیحات کا تعین ہوتا ہے۔ اگر انسان اپنے حقیقی مقصدِ حیات کا تعین کیے بغیر زندگی گزار دے تو اس کی زندگی کا اختتام شدید پچھتاوے پر ہوتا ہے۔
forward